ریاض (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی وزارت انصاف میں 109 ججوں کی ترقی و تقرری کا شاہی فرمان جاری کر دیا ۔ وزیر انصاف ڈاکٹر ولید الصمعانی نے کہا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے 109ججوں کی ترقی و تقرر ی کے نئے فرمان سے عدالتی کارروائیوں میں مزید بہتری آئیگی ۔
سعودی عرب، 109ججوں کی ترقی و تقرر ی کا شاہی فرمان جاری
Oct 27, 2023