پنجاب میں مزید 202 افراد ڈینگی وائرس کا شکارہو گئے

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 202 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔سیکریٹری ہیلتھ علی جان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36اضلاع میں ڈینگی کے8ہزار 523مریض رپورٹ ہوئے ۔

ای پیپر دی نیشن