صنم جاوید سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت 2 نومبر تک ملتوی

Oct 27, 2023

 لاہور (آئی این پی ) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ ن ہاوس حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید و دیگر کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر ریکارڈ طلب کرلیا‘ عدالت نے صنم جاوید سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت 2 نومبر تک ملتوی کر دی۔ 

مزیدخبریں