اسلام آباد(نامہ نگار)قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان ایک بار پھر جھگڑا. یونیورسٹی میں لڑائی جھگڑے کے دروان 6طلبہ زخمی ہو گئے پولیس نے سٹوڈنٹس کے لڑائی جھگڑے اور اغوائ کا مقدمہ درج کر لیا ۔واقعہ مسجد میں جاری درس قرآن پر حملے کے نتیجے میں پیش آیا۔
قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان پھر جھگڑا ، 6 زخمی
Oct 27, 2023