ڈیسکون اور اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز میں مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

Oct 27, 2023

اسلام آباد(خبرنگار)ڈیسکون اور اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز نے تیس سالہ شراکت داری کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے مفاہمت کی ایک اوریاداشت پر دستخط کردیے ہیں۔ مفاہمت کی یاداشت پر ڈیسکون انجینئرنگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تیمور سعید اور اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جہانگیر پراچہ نے باضابطہ طور پر دستخط کیے جس سے دونوں اداروں کے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار ہوتاہے

مزیدخبریں