کامونکی :والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان کا اقدام خود کشی 

کامونکی(نمائندہ خصوصی)والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے زہریلا کیمیکل پی لیا۔ گذشتہ روز محلہ فیصل ٹاؤن کے چھبیس سالہ حمزہ کو اْسکے گھر والوں نے آوارہ لڑکوں سے ملنے سے منع کیا تو اْس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلا کیمیکل پی لیا۔جسے طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن