واشنگٹن(این این آئی)ڈیڑھ سو برس تک بچوں کو والدین سے جدا کرنے کے سنگین معاملے پر صدر جو بائیڈن نے مقامی امریکی انڈین کمیونٹی سے باضابطہ معافی مانگ لی۔81برس کے بائیڈن تقریر کے دوران کمیونٹی کا نام لیتے ہوئے الفاظ بھول گئے۔بائیڈن کی تقریر کے دوران خاتون نے فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف احتجاج بھی کیا۔
ڈیڑھ سو برس تک بچوں کو والدین سے جدا کرنے کے سنگین معاملے ،جو بائیڈن نے مقامی امریکی انڈین کمیونٹی سے معافی مانگ لی
Oct 27, 2024