لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ میںبانی پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف اور انٹرا پارٹی سمیت دیگر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر ،جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ یکم نومبر کوسماعت کریگا،بانی پی ٹی آئی نے نااہلی اور پارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواستیں دائر کررکھی ہیں۔