نو مئی جلائو گھیرائو 6 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت پر وکلاء دلائل کیلئے5 نومبر کو طلب

لاہور(خبرنگار)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے نو مئی جلائو گھیرائو کے 6 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانتوں پر وکلاء کو دلائل کے لیے5 نومبر کو طلب کرلیا ‘شاہ محمود قریشی کیخلاف راحت بیکری کے باہر جلائوگھیرائوسمیت دیگر مقدمات درج ہیں۔

ای پیپر دی نیشن