لاہور(کلچرل رپورٹر) چیئرمین الحمراء رضی احمد اور ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء سارہ رشید نے اپنے پیغام میں کہا لاہور آرٹس کونسل الحمراء مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ناجائز قبضے و بربریت کیخلاف آواز بلند کرنے کے یوم سیاہ کشمیر منا رہا ہے۔ الحمراء اس موقع پر پیٹنگ نمائش کا انعقاد آج صبح 10بجے اور واک کا انعقاد کر رہا ہے۔نمائش میں آرٹسٹوں نے کشمیریوں کی حق خودارادیت کے پیغام کر احسن اندازمیں پینٹ کیا ہے۔ الحمراء نے ہمیشہ سے مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کو آواز بنا ہے۔
لاہور آرٹس کونسل الحمراء مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ناجائز قبضے کیخلاف پیٹنگ نمائش ، واک
Oct 27, 2024