سردار ظہیرکھٹڑ کے بھانجے کی دعوت ولیمہ میں گورنرپنجاب سمیت اہم شخصیات کی شرکت

Oct 27, 2024

فتح جنگ (عدیل افضل خان)پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل فتح جنگ کے صدر سردار ظہیر خان کھٹڑ کے بھانجے کی شادی،دعوت ولیمہ کی تقریب میں گورنرپنجاب سمیت اہم سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات کی شرکت ،تفصیلات کے مطابق سردار ممتاز خان صدکال کے صاحبزادے،پی پی پی تحصیل صدر سر د ار ظہیر خان،بی آئی ایس پی کے ڈپٹی ڈائریکٹر عظمت خان کھٹڑ اور خرم خان کے بھانجے شہباز خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی شادی طارق خان صدکال کی صاحبزادی سے سر انجام پائی دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی شادی ہال میں ہوئی جس میں حاجی سردار ضمیر خان صدکال ،فیاض خان،ملک شوکت، فراز خان،عدیل خان سمیت دیگر شخصیات میزبان کے ہمراہ استقبالیہ پر موجود تھیں شرکاء میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خا ن ،ایم پی اے سردا ر محمد علی خان،سابق ایم پی اے سردار افتخار احمد مٹھو خان،ڈی ایس پی فتح جنگ اصغر علی چانڈیو،سردار فیضان حیدر خان،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی ملک ریاست علی سدھریال،پی ایس ٹو گورنر پنجاب سردار محمد علی خان ملال ،ملک امانت خان راول،پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر اشعر حیات خان ،سردار ذوالفقار حیات خان ایڈو وکیٹ،چیئرمین حاجی غلام حسن خان ۔سر دار برکت علی خان صدکال ،چیف آفیسر مری سردار فضل اکرم خان،سردار سجاد حیدر خان ایڈووکیٹ،شیری خا ن اجووالہ،ریٹائرڈ سی او ہیلتھ ڈاکٹر سہیل چو ہد ری،سابق ممبر ضلع کونسل سردار مظہر علی خان،طارق ایم قادری،ملک رفاقت اعوان،نجم الثاقب،ملک ارشد گلیال،ابرا ر حسین،ملک جبار احمد جباری،سابق کونسلر ملک آصف بشیر،سردار علی خان ڈھرنا ل ،سر دار عابد عزیز خان ایڈوو کیٹ ،شاہد رضا خان ایڈ ووکیٹ بنگو،سردار الماس خان صدکال،ڈاکٹر شعیب بھٹی،ڈاکٹر ساجد نعیم،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر نظا ر، ڈا کٹر خالد لطیف،ڈاکٹر عابد علی خان،سردار اجمل خا ن مہلو،سردار ثاقب خان ہکلہ، گردوار سردار حیات خان،ڈاکٹر اسد اقبال،اسرار احمد ہستال،وجاہت فر حت علی خان،سینئر ہیڈ ماسٹر ملک محمد مسکین،چوہدری ممتاز احمد منیجر البرکہ بنک ،علامہ بلال حیدر حسا ن ، سر دار حسنات خان،ڈاکٹر ربنواز مہورہ ،سردار خاری خان،سردار سجاد احمد خان، سردارعرفان حیدر خان نمبردار صدکال،ملک ارشد خان صدکال اوجی ڈی سی،قمر خان صدکال ،حسنات خان بسال،ملک طلعت اعوان،سردار تسلیم خان،سردار معز خان کھٹڑ،حاجی صدر الاسلام بْر ج،سمیت کثیر تعداد میں عمائدین علاقہ شامل تھے۔

مزیدخبریں