سلمان اکرم راجہ کی درخواست ضمانت پر سماعت  2نومبر تک ملتوی

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کی درخواست ضمانت پر سماعت مزید کارروائی کیلئے 2نومبر تک ملتوی کر دی ہے،پولیس کی جانب سے مقدمات کا ریکارڈ عدالت پیش نہ کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن