انڈے اور شیور مرغی کا گوشت مہنگا

Oct 27, 2024

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کی جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق انڈے اور شیور مرغی کا گوشت مہنگا ہوگیا شیور انڈہ 314 روپے درجن تک پہنچ گیا جبکہ برائیلر مرغی کا گوشت 595 روپے کلو ہوگیا برائیلر زندہ مرغی 410 روپے کلو میں فروخت ہوئی.

مزیدخبریں