اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر نغمہ جاری کر دیا ہے۔اہل کشمیر کا نعرہ “ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے” کے عنوان سے جاری کیے گئے نغمے میں 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔نغمے کی عکسبندی میں مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارت کے مظالم کو اجاگر کیا گیا ہے۔
اہل کشمیر کا نعرہ “ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے”
Oct 27, 2024 | 18:03