کاکہنا تھا کہ امریکہ کے منفی بیانات کے نتائج خطر ناک ہوں گے امریکی بیانات سےعوام میں اشتعال پیدا ہو رہا ہے انہوں نے کہا واضح کیا کہ حقانی نیٹ ورک کیخلاف پاکستان میں کسی قسم کی بھی
کارروائی خود مختاری کیخلاف ہوگی انہوں نے کہا کہ ایبٹ آباد طرزپرکسی بھی قسم کی کارروائی کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائیگا،وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں پاکستان ایک ذمہ دارایٹمی ملک ہے اورخطے میں قیام امن کاخواہاں ہے ،امریکہ بھارت جوہری معاہدےسےامریکہ مخالف جذبات پیدا ہوئے، امریکہ کو برابری کی بنیاد پررویہ اختیارکر نا ہوگا