لاہور (لیڈی رپورٹر)حکومت بچوں کے تحفظ کے لئے آزاد اور با اختےار صوبائی کمےشن برائے حقوق اطفال کا قےام عمل مےں لائے۔ ان خیالات کااظہار گزشتہ روزبچوں کے حقوق پر کام کرنے والی غےر سرکاری تنظےموں کے نےٹ ورک چائلڈ رائٹس موومنٹ (پنجاب) اور اےکشن اےڈ کے اشتراک سے مقررین نے کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ ارکان پنجاب اسمبلی ڈاکٹر عالےہ آفتاب، ڈاکٹر نوشےن حامد، حنا پروےز بٹ، چائلڈ رائٹس اےکٹوسٹ افتخار مبارک، چائلڈ رائٹس اےکسپرٹ ارشد محمود، چائلڈ رائٹس موومنٹ کے نذےر احمد غازی اور دیگر مقررین نے مزید کہا کہ صوبائی سطح پر کوئی اےسی پالےسی موجود نہےں جو بچوں کے تحفظ کو ےقےنی بنانے کے لئے رہنمائی فراہم کرتی ہو۔
”آزاد اور با اختےار کمشن برائے حقوق اطفال بنایا جائے“
”آزاد اور با اختےار کمشن برائے حقوق اطفال بنایا جائے“
Sep 27, 2013