روسی ”پیٹروو“ جس نے دنیا کو ایٹمی حادثے سے بچایا

Sep 27, 2013

لندن (بی بی سی) تیس سال قبل26 ستمبر 1983 کو ایک شخص نے دنیا کو ممکنہ ایٹمی حادثے سے بچایا۔ علی الصبح سوویت یونین کے قبل از وقت وارننگ نظام نے امریکہ کی جانب سے میزائل حملے کی نشاندہی کی۔ لیکن ڈیوٹی آفیسر سٹینسلو پیٹروو نے فیصلہ کیا اعلٰی حکام کو مطلع نہ کیا جائے اور اس وارننگ کو غلط اطلاع کے طور پر رد کردیا جائے۔

مزیدخبریں