دلیپ کمار ہسپتال سے ڈسچارج گھر جانے کیلئے بے تاب ہوں: ٹوئٹر پیغام

دلیپ کمار ہسپتال سے ڈسچارج گھر جانے کیلئے بے تاب ہوں: ٹوئٹر پیغام

ممبئی (نوائے وقت رپورٹ + بی بی سی) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ دلیپ کمار کو دل کی تکلیف کی وجہ سے 15 ستمبر کو ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ بی بی سی کے مطابق دلیپ کمار نے گھر واپسی کی خوشی ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے نام ٹوئٹ میں کی ہے۔ دلیپ کمار نے لکھا ہے میں گھر جانے کے لئے بیتاب ہوں۔ ہسپتال کے تمام ڈاکٹروں اور نرسوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے میری دیکھ بھال کی۔دلیپ کمار خود چل کر گاڑی تک گئے
دلیپ کمار

ای پیپر دی نیشن