حجاب پابندی پر نظرثانی کرینگے، باسکٹ بال فیڈریشن

انچیون (اے ایف پی) حجاب پر پابندی کے باعث قطر کی ویمن ٹیم کے ایشین گیمز سے نکل جانے کے بعدانٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن نے کہا ہے کہ وہ سر ڈھانپنے کے کپڑے حوالے سے متنازع فیصلے پر نظر ثانی کریگی۔پابندی کی مذہبی تعبیر نہیں ہے اور اس نے یہ فیصلہ کئی شکایات آنے کے بعد کیا تھا۔ فیبا کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب قطر کی خاتون کھلاڑیوں کو حجاب میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی گئی اور ایک کھلاڑی نے اسے عرب خطے کے ممالک کی بے عزتی قرار دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...