سعودی عرب کیخلاف بل ویٹو ہونے کے خلاف امریکی سینٹ میں ووٹنگ کل ہو گی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب پر نائن الیون کے حوالے سے مقدمے کا اوباما کی طرف سے بل ویٹو کرنے کے خلاف امریکی سینٹ میں کل ووٹنگ ہو گی۔ امریکی ایوان نمائندگان اور سینٹ نے سعودی حکومت پر مقدمے کا بل منظور کیا تھا۔ امریکی صدر اوباما نے بل کو ویٹو کر دیا تھا۔ بل کے تحت نائن الیون حملے میں ہلاک افراد کے لواحقین سعودی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر سکتے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...