اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے
Oاور ہم نے زمین میں پہاڑ بنا دیئے تاکہ وہ مخلوق کو ہلا نہ سکے‘ اور ہم نے اس میں کشادہ راہیں بنا دیں تاکہ وہ راستہ حاصل کریںO آسمان کو محفوظ چھت ہم نے ہی بنایا ہے لیکن لوگ اس کی قدرت کے نمونوں پر دھیان نہیں دھرتے O
سورۃالانبیائ(آیت31‘32)