کراچی: خاتون سمیت 2 افراد قتل‘ فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی

Sep 27, 2017


کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی میںسچل کے علاقہ صفور گوٹھ کے قریب خاتون سحرش سمرن کو مبینہ طورپر شوہر نے تشدد کرکے ہلاک کر دیا ، گلشن حدید میں جھگڑے کے دوران نواب کو چھری کے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔ ناظم آباد نمبر 2 میں مسلح افراد نے چھوٹا گھرانہ کلینک پر فائرنگ کرکے 45 سالہ ڈاکٹر محمود کو زخمی کر دیا۔

مزیدخبریں