واڈا نے فرانس کی لیبارٹری پر پابندی عائد کردی

Sep 27, 2017

پیرس (سپورٹس ڈیسک ) ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی واڈا نے فرانس کی اینٹی ڈوپنگ لیبارٹر ی پر پابندی عائد کر دی ۔ پیرس کو 2024ءکے اولمپک گیمز کی میزبانی دی گئی ہے ۔ڈسپلنری وجوہات پر عائد کی گئی پابند ی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کاگیا ہے ۔لیبارٹری اب کسی قسم کے خون یا ]پیشاب کے نمونوں کا تجزیہ نہیں کر سکے گی ۔ گزشتہ سال لیبارٹری میں 13500نمونوں کا ٹیسٹ کیا گیا تھا ۔ 

مزیدخبریں