پیپلز پارٹی کے رہنماءآج زرداری ہاوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان، سینیٹر فرحت اﷲ بابر، نیئر بخاری آج بدھ کو تین بجے زرداریہاوس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...