واشنگٹن (آن لائن)امریکی حکام نے بتایا ہے کہ انھوں نے ایک چینی باشندے کو امریکی انجنئیرز اور سائنسدانوں کی جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔27 سالہ جی چاؤقن کو امریکی شہر شکاگو سے حراست میں لیا گیا۔
امریکی انجینئرز کی جاسوسی کے الزام میں چینی شہری گرفتار
Sep 27, 2018