بیروت (اے ایف پی)داعش نے ایران پر مزید حملوں کی دھمکی دے دی ہے۔ ٹیلی گرام میسجنگ ایپ پر بیان میں انتباہ کیا یہ حملے پہلے سے زیادہ مہلک اور بدترین ہوں گے۔حکمران پریڈ پر حملے کے صدمہ سے نہ نکل سکے مزید پہنچائیں گے۔
داعش نے ایران پر مزید بدترین حملوں کی دھمکی دے دی
Sep 27, 2018