افغان فوج کو زیادہ ہلاکتوں کا سامنا حکمت عملی تبدیل کر رہے ہیں :امریکی وزیر دفاع

Sep 27, 2018

واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ کے وزیر دفاع جم میٹس نے کہا ہے کہ طالبان کے حملوں میں مقامی فوجی ہلاکتوں کے تناظر میں وہاں متعین امریکی فوج اپنی حکمت عملی میں تبدیلی لانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ میٹس نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا افغان فوج کو گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ ہلاکتوں کا سامنا ہے ۔

مزیدخبریں