اسلا م آباد (آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا فوجی پریڈ پر حملہ دہشتگردی ،مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان کی پا رلیمنٹ اور عوام ایران کی پارلیمنٹ اورعوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کر تے ہیں ۔
ایران میں فوجی پریڈ پر حملہ دہشت گردی، مذمت کرتے ہیں: اسد قیصر
Sep 27, 2018