کراچی (کامرس رپورٹر ) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںبدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں3پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 124.22روپے سے بڑھ کر124.25روپے اور قیمت فروخت124.32روپے سے بڑھ کر124.35روپے ہو گئی۔
ڈالر کی قیمت میں کمی نہ آسکی
Sep 27, 2018