مانیٹری پالیسی پرسوں جاری کی جائے گی: سٹیٹ بنک

Sep 27, 2018

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی 29 ستمبر کو جاری کی جائے گی۔مانیٹری پالیسی دو ماہ کیلئے ہوگی۔ ترجمان سٹیٹ بنک کے مطابق مانیٹری پالیسی کا اعلان کمیٹی اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔ پالیسی بیان پریس ریلیز کے ذریعے جاری کیا جائے گا۔

مزیدخبریں