لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ آفرین پری آج سے شالیمارتھیٹر میں زیرنمائش ڈرامہ’’لویو لاہور‘‘میں کام کریں گی۔ڈرامے کی دیگرکاسٹ میںسنہری خان ،دیدار ملتانی،مناہل نور،زویا چودھری، شاہدخان،مختار چن ، ببورانا،اسد مکھڑا،شجرعباس، عقیل حیدر اور کاشف چن شامل ہیں۔ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق اور رائٹر وڈائیریکٹر ڈاکٹراجمل ملک ہیں۔