عالمی مجلس ختم نبوت کا تربیتی کورس

لاہور( خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مانگامنڈی کے زیراہتمام دو روزہ ختم نبوت کورس ہوا۔مولانا محمداسماعیل ، مولانا عبدالنعیم ، مولانا عبدالعزیز کورس میں لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح اور بنیا دہے۔،عقیدہ ختم نبوت ایمان رکھے بغیر کوئی آدمی مسلمان نہیں ہو سکتا۔قایانیت چند شکوک وشبہات کا نام ہے ،دلائل کی دنیا میں قادیانیوں کے پاس کو صحیح دلیل نہیں۔

ای پیپر دی نیشن