تربیلا (نامہ نگار ) صوبڑہ سٹی سانحہ میں نامزد ملزم سردار شہزاد ولد لال خان کو غازی پولیس نے گذشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ غازی امجد اللہ کی عدالت میں پیش کر تے ہو ئے ریمانڈ کی درخواست کی جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ غازی امجد اللہ نے ملزم کو سات روزہ ریمانڈ پر غازی پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔
صوبڑہ سٹی سانحہ کے نامزد ملزم سات روزہ ریمانڈ پرغازی پولیس کے حوالے
Sep 27, 2020