رمیش کمار کی قیادت میں سینکڑوں ہندوؤں کی کٹاس راج آمد‘ مذہبی رسومات ادا کیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ڈاکٹر رمیش کمار کی بھارتی ہائی کمشن کے باہر کامیاب دھرنے کے بعد ہندو کمیونٹی کے ہمراہ کٹاس راج مندر آمد، سینکڑوں بسوں اور گاڑیوں پر مشتمل قافلے کی قیادت کی، تیرتھ اور دیگر مذہبی رسومات کی ادائیگی، شرکاء کا ڈاکٹر رمیش کمار کو اپنے درمیان پاکر جوش و خروش کا اظہار، متعدد یاتریوں نے ڈاکٹر رمیش کمار کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں، قافلے کو ملتان کی جانب روانہ کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...