ہالانی(نوائے وقت)نوجوان کی مبینہ خودکشی کا واقعہ، نوشہروفیروز پولیس کے مطابق گاؤں صابن شاہ 31 سالہ نوجوان وکیل سہیل بوھیو نے مبینہ طور خودپر پستول سے فائر کرکے خودکشی کرلی، نعش ضروری کارروائی بعد ورثائ حوالے کرکے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے، نوجوان کے والد غلام قادر بوھیو کے مطابق ان بیٹا وکالت پاس وکیل تھا اور کچھ عرصہ قبل انہوں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی اور اس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا، علاقہ مکینوں کے واقعہ گھریلو تکرار کے باعث پیش ا?یا ہے۔