پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم  کی آمدورفت کے لئے بند 

Sep 27, 2021

 خیبر (آئی این پی ) ضلع خیبر میں پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔  بارڈر پر ایف سی، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔  مظاہرین پاک افغان طورخم بارڈر پہنچ گئے ہیں۔

مزیدخبریں