دمشق (آئی این پی ) شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں پی کے کے کے چھ دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے ترک وزارت دفاع کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کیکے کے حملے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ چشمہ امن کے حامل علاقے پر حملے کی کوشش میں مصروف پی کیکے کے چھ دہشتگرد ترک کمانڈوز کی جانب سے ہلاک کر دیئے گئے۔
شام، ترک کمانڈوز کی بروقت کارروائی ، 6 دہشت گرد ہلاک
Sep 27, 2021