ملتا ن (نمائندہ نوائے وقت)چوہدری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی شعبہ انستھیٹک کے ڈاکٹر عامر فرقان کوشعبہ آئی سی یو کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ انہوںنے آئی سی یو کا تفصیلی وزٹ کیا اور داخل مریضوں سے علاج معالجہ ادویات فراہمی بارے دریافت کیا اور آئی سی یو کے سٹاف کو مریضوں کی مزید کئیر بارے ہدایات جاری کیں۔