سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کا ایک ہزار  نرسیں بھرتی کرنیکا فیصلہ 

لاہور(سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب کے ہیلتھ سیکٹر میں اصلاحاتی اقدامات جاری۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے 1000 نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔یہ بات سیکرٹری صحت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے بتائی۔انہوں نے کہا کہ 1000 نرسوں کی بھرتی سے نرسنگ سیکٹر کی کارکردگی میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن