جام پور نمائندہ نوائے وقت ضلع راجن پور کی تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے اور ہر بچہ کو سکول میں لانے پر کام تیزی سے جاری ہے۔ خالی اسامیوں پر بھرتی کے لیے حکومت پنجاب کو تجویز بھجوادی ہے۔ اداروں کی حالت زار کو بہتر کرنے اور اساتذہ ودیگر سٹاف کی پروموشن کے کیس جلد نمٹائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہا رسی ای او ایجوکیشن راجن پور وزیر اعلی آغا ء نے ہفتہ کے روز متحدہ محاذ اساتذہ کے مرکزی نائب صدر سید قیصر حسین بخاری سے گفتگو کرتے ہوئے کہی-
ہر بچہ کو سکول میں لانے پر کام تیزی سے جاری وزیر علی آغا
Sep 27, 2021