مالی حالات سے تنگ شخص  نے گلے پر بلیڈ چلادیا

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کوہسار کے علاقہ میں مالی حالات سے تنگ شخص نے گلے پر بلیڈ چلایا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا پولیس نے بتایا کہ فیاض نامی شخص نے خود کو گلے پر بلیڈ پھیر کرزخمی کیاجسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے ابتدائی تحقیقات کے مطابق زخمی شخص کا اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...