متاثرہ مریضوں میںراشد، طارق، وحید، وسیم، حمزہ، عدنان ودیگر شامل ہیں ۔  محکمہ جنگلات کی ملی بھگت ‘ نہروں اورسڑکوں کے کنارے درختوں کاقتل عام جاری

Sep 27, 2021

وہاڑی (کرائم رپورٹر ) محکمہ جنگلات کے بلاک افسراورگارڈزکی ملی بھگت سے وہاڑی اورمضافات کی نہروں اورلاہور،ملتان روڈکے کناروں سے لاکھوں روپے مالیت کے سرکاری درختوں کی چوری کٹائی کاسلسلہ جاری ہے شہریوں حمدا فضل ،محمد اکرم ،فرزندعلی،محمداحمد،دلاورحسین،محمدآصف ودیگرنے حکام سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔

مزیدخبریں