شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور سورج اور چاند اور دوسرے ستاروں کو پیدا کیا ایسے طورپر کہ سب اس کے حکم کے تابع ہیں۔ یاد رکھو اللہ ہی کیلئے خاص ہے‘ خالق ہونا اور حاکم ہونا‘ بڑی خوبیوں سے بھرا ہوا ہے اللہ جو تمام عالم کا پروردگار ہےO