اٹلی: الیکشن کے ابتدائی نتائج، دائیں بازو اتحاد کو برتری، جارجیا میلونی کے وزیراعظم بننے کا امکان

 روم (نوائے وقت رپورٹ) اٹلی کے عام انتخابات کے ابتدائی نتائج میں دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد نے بدتری حاصل کر لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق برادرز آف اٹلی جماعت کی جارجیا میلونی کے وزیراعظم بننے کا امکان ہے۔ جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم ہوں گی۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد حتمی نتائج آج تک متوقع ہیں۔
الیکشن

ای پیپر دی نیشن