اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ  محمد اکرم کی معطلی کے احکامات واپس

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)آئی جی جیلخانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کی معطلی کے احکامات واپس لے لئے  یاد رہے کہ اڈیالہ جیل میں بند ملزمان پر تشددکے الزامات پرڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم سمیت جیل کے27افسران و اہلکاروںکی معطلی و تبدیلی کے احکامات جاری کئے گئے تھے ۔
 احکامات واپس

ای پیپر دی نیشن