فوڈ اتھارٹی  ٹیم کا چھاپہ بھاری مقدار میں ملاوٹ شدہ مرچیں اور ہلدی برآمد

Sep 27, 2022


میاں چنوں(نمائندہ نوائے وقت)میاں چنوں کے نواحی گاوں چک نمبر 130 پندرہ ایل عبداللہ ٹاؤن میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا ملاوٹ شدہ مرچیں اور ہلدی کا کاروبار کرنے والوں پر چھاپہ بھاری مقدار میں ملاوٹ شدہ مرچیں اور ہلدی برآمدکرلی گئی اور ملزمان کے خلاف کاروآئی کاآغازکردیا ہے

مزیدخبریں