سرکاری گاڑےوں کی حفاظت ہمارے فرائض مےں شامل‘ جلےل عمران

Sep 27, 2022


خانےوال (نمائندہ خصوصی ‘ نےوز رپورٹر )ڈسٹرکٹ پولےس آفےسرجلےل عمران خان غلزئی نے سرکاری گاڑےوں کی انسپکشن کی اس موقع پر ڈی اےس پی ہےڈ کوارٹرغلام مرتضیٰ بھٹی ودےگرپولےس افسران بھی موجودتھے ۔ڈی پی او جلےل عمران خان نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سرکاری گاڑےوں کی حفاظت اورخصوصی خےال رکھنا ہمارے فرائض مےں شامل ہے ‘ڈرائےورز گاڑےوں کی دےکھ بھال اوربروقت مرمت کو ےقےنی بنائےں تاکہ دوران ڈےوٹی کسی قسم کی پرےشانی اوردشواری کا سامنانہ کرنا پڑے۔

مزیدخبریں