وفاقی حکومت کوسیلاب زدگان کی کوئی فکر نہیں:ڈاکٹرشاہینہ کریم 


لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹرشاہینہ کریم کھوسہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کوسیلاب زدگان کی کوئی فکر نہیںمگر تحریک انصاف اپنے سیلاب زدہ بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ میں نے ڈی جی خان کے مختلف متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ لگائے اور مریضوں کا چیک اپ کیا۔ انہیں دوائی کھانا اور راشن فراہم کیا۔ عوام سے متاثرین کی دل کھول کر مدد کرے۔ 

ای پیپر دی نیشن