اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان  پر پہنچ چکی:ملک زمان وٹو 


بھکھی (نمائندہ نوائے وقت ) ملک میں سیاسی حالات میں غیر یقینی صورتحال نے کاروباری اور سماجی حالات بری طرح متاثر کئے ہیں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ چکی ہیں ان خیالات کا اظہار رہنما تحریک انصاف ملک زمان وٹو نے تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی مہنگائی کے بڑھتے طوفان کو روکنے کی حکمت عملی کارگر ثابت نہیں ہوسکی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی افراتفری نے ملکی حالات اور کاروباری زندگی کو شدید غیر مستحکم بنادیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...