ملک میں بے حیائی کے فروغ کیلئے  کام کیا جارہا ہے:ڈاکٹر علی عدنان 


شرقپور شریف (نامہ نگار) ملک میں بے حیائی فحاشی کے فروغ کیلئے منظم پیمانے پر کام کیا جارہا ہے تبدیلی جنس کا قانون اور پاس کرانے میں ہمارے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتیں شریک ہیں پاکستان کے دستور کے مطابق کسی کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ ملک میں قرآن و سنت کے خلاف کوئی قانون بنایا جائے ان خیالات کا اظہار سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر علی عدنان روف گجر نے ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر تحریک لیبک کے نامزد امیدوار ڈاکٹر روف گجر سر پرست اعلی ملک وقاص پھرا مہر کاشف علی نے بھی خطاب کیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...